ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائک نے کہا، سرکاری دفاتر میں ایسے واقعات پیش نہیں آنا چاہیے۔کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔